قرطبہ سٹی میں ڈیجیٹل دارالحفظ کےقیام کا منصوبہ
عبداللہ بن عمرو ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ’’(قیامت کے دن) صاحب قرآن سے کہا جائے گا: (قرآن) پڑھتا جا اور (بلندی کی طرف) چڑھتا جا۔ اور ویسے ہی ٹھہر ٹھہر کر پڑھ جس طرح تو دنیا میں ٹھہر ٹھہرکر ترتیل کے ساتھ پڑھتا تھا۔ پس تیری منزل وہ ہو گی جہاں تیری آخری آیت کی تلاوت ختم ہوگی‘
(جامع ترمذی 2914)
قرطبہ سٹی پاکستان کی واحد ہاؤسنگ سوسائٹی ہے جو دین دنیا کے بہترین امتزاج کو پیش نظر رکھتے ہوئےعلم اور امن کے پیغام کو فروغ دے رہی ہے۔ یہاں جدید ڈیجیٹل طریقوں سے “دارالحفظ” کا قیام عمل میں لایا جائے گا، جہاں انشاءاللہ طلبہ و طالبات کو تجوید اور حفظ کے اصولوں کے مطابق قرآنی تعلیمات فراہم کی جائیں گی۔
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔ تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو فالو کریں۔
No comments:
Post a Comment