قرطبہ سٹی میں نکاسی آب کا جدید ڈرینج سسٹم
قرطبہ سٹی میں تیزی سے ترقیاتی کام جاری ہیں، اور نکاسی آب کے لیے بہترین نظام متعارف کروایا گیا ہے۔ بڑے برساتی نالوں اور ارد گرد کے علاقوں میں نکاسی آب کا زیادہ تر کام مکمل ہو چکا ہے۔
حالیہ مون سون میں شدید بارشوں کے باوجود قرطبہ سٹی کے بہترین ڈرینج سسٹم نے پانی کی نکاسی کو یقینی بنایا،
جس سے سیلابی صورتحال سے بچا جا سکا۔
قرطبہ سٹی بلند معیار زندگی اور جدید سہولیات پیش کرتا ہے، جہاں باہمی تعاون اور بھائی چارے کی فضا فروغ پا
رہی ہے۔ یہاں کے تمام تعمیراتی منصوبے مستقبل کے تقاضوں کو سامنے رکھ کر بنائے گئے ہیں۔
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے نیچے دیے گئے نمبروں پر رابطہ کریں اور تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس فالو کریں۔
x
No comments:
Post a Comment